فلائٹ ٹکٹ رد کرنے کی فیس کم کرنے اور پرواز میں تاخیر ہونے پر جرمانہ میں اضافہ کرنے سے متعلق ضابطوں کو اس ہفتے کے آخر تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔
شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ
جنرل ( ڈی جی سی اے) نے سول ایوی ایشن ریگولیشن ( سی اے آر) میں ان ترامیم کا خاکہ گزشتہ 11 جون کو جاری کیا تھا۔
اس پر 27 جون تک عام لوگوں اور دیگر متعلقہ فریقوں سے تجاویز اور مشورے طلب کئے گئے تھے